the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔9نومبر(اعتماد نیوز)آج راشٹرپتی بھون کے دربار ہال میں وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں 21نئے وزرا کو شامل کیا گیا۔ 4کو کابینی وزرا کی حیثیت سے ‘ آزاد عہدہ سے تین وزرا کو اور مملکتی وزرا کی حیثیت سے 14وزرا نے آج حلف لیا۔ گوا کے سابق چیف منسٹر منوہر پارکر ‘سریش پربھاکر ‘ جے پی نڈا اور چودھری بیریندر سنگھ کو کابینہ میں جگہ دی گئی۔ آزاد عہدہ کے لئے سکندر آباد



کے رکن پارلیمنٹ بنڈارو دتاتریہ ‘ رایو پرتاپ روڈھی اور ڈاکٹر مہیش شرما کو جگہ دی گئی۔ جبکہ مملکتی وزرا کی حیثیت سے مختار عباس نقوی ‘ گری راج سنگھ ‘ رام کرپال یادو ‘ جینت سنہا‘وجئے سنپلا‘ نرنجن جیوتی ‘بابل سپریا‘ راجوندن راتھوڑ‘ سجنا چودھری ‘ رام شنکر ‘ہنس راج‘ موہن جی بھائی ‘ سنور لعل جاٹ ‘ ہری بھائی چودھری ‘ جو جگہ دی گئی۔ جبکہ اس پروگرامکا شیو سنا نے بائیکاٹ کردی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.